Deutsch
English
Ελληνικά
Türkçe
فارسی
Español
Français
Русский
Italiano
اردو
汉语
 

System secty lifePatron

سیفٹی لائف پیٹرن ® کو مددگار کے طور پر کہاں استعمال کیا جاسکتا ہے؟

> ایک فیملی – اور گھروں کی قطار
> اپارٹمنٹ – اور کثیر منزلہ بلڈنگ
> اسکول، بچوں باغ
> ہوٹل، سنیماس ، ٹھیٹر
> داخلہ کی بلڈنگ
> ہاسپیٹل
> انڈسٹری
> انفراسٹرکچر (پل، سرنگیں)
> عوامی انتباہ

ہنگامی صورت حال میں سیکٹی لائف پیٹرن ® آپ کے لیئے کیا کرسکتی ہے؟

> اندرونی اور بیرونی دروازوں سے پہلے، الارم بجا دیتا ہے ( لوگوں کو انتباہ)
> گیس اور بجلی کی فراہمی بند کرنا
> پانی کی فراہمی بند کرنا
> ایمرجینسی پاور جنریٹر کو چالو کرنا
> ایلیویٹرز کو چالو کرنا
> حفاظتی  دروازے اور گیٹ کو کھولنا
> پلوں اور سرنگوں کے سامنے واحد تنصیبات کو کنٹرول کرنا
> ریلوے کی واحد تنصیبات کو کنٹرول کرنا
> ڈیٹا بیک اپ پروگرام کو چلانا
> بلڈنگ منیجمنٹ سسٹم میں بھی کنکشن موجود ہوتا ہے

الارم کی صورت میں کس طرح کا برتاؤ کریں؟

> دروازے کے فریم، کنکریٹ کے ستون، ٹریپ یا ٹیبل کے اندر بیٹھہ جائیں!
> کھڑکی، بالکونی اور بیرونی دروازے سے دور رہیں!
> ایلیوٹرز/ لفٹس کا استعمال نہ کریں!
> جب زلزلہ شروع ہو تو گھر چھوڑنے کی کوشش نہ کریں۔ سوائے، صرف اس صورت میں جب کہ آپ براہ راست کھلے ہوئے باہر کی طرف نکلیں (باغ یا کھلی ہوئی جگہ تنگ – گلیاں نہیں) !
> بلڈنگ، پل، سڑک کی لائٹ اور درخت (گرنے کا خطرہ) ہو سے دور رہیں!
> سپلائی لائن اور بجلی کے تاروں سے دور رہیں!
> پل،اور زیر زمین سرنگوں کو پار نہ کریں!
> تباہ شدہ بلڈنگ میں داخل نہ ہوں!
> سیلاب کے خطرے والے – ندی سے دور رہیں!

ضابطہ اخلاق کی تربیت ہونی چاہیئے

سیکٹی الیکٹرانکس ® جی ایم بی ایچ دوسری چیزوں کے ساتھہ ضابطہ اخلاق میں تربیتی کورسس بھی فراہم کرتی ہے کہ زلزلہ کے جدید ترین ابتدائی انتباہ کی دستیابی پر وقت کا کس طرح بہتر استعمال کریں۔